سوئزکینال میں پھنسے تائیوان کے بحری جہاز کو نکال لیاگیا

Mar 28, 2021 | 22:13:PM
سوئزکینال میں پھنسے تائیوان کے بحری جہاز کو نکال لیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوئزکینال میں پھنسے تائیوان کے بحری جہاز کو نکال لیاگیا،سوئز کینال میں بحری جہاز پھنسنے سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔
تفصیلات کے مطابق اہم تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے یومیہ 9 ارب ڈالر مالیت کی تجارت متاثر ہوئی،سوئز کینال کی بندش سے دونوں طرف300 سے زائد جہاز پھنس کئے گئے تھے، تجارتی نقل وحمل کے نقصان کا تخمینہ 400 ملین ڈالر فی گھنٹہ لگایاگیاہے،سوئزکینال سے یومیہ 18 لاکھ بیرل تیل کی ترسیل کی جاتی ہے ۔