اداکارہ سونیا حسین اپنی سالگرہ پر نامناسب لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

Jul 28, 2021 | 23:15:PM
اداکارہ سونیا حسین اپنی سالگرہ پر نامناسب لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ سونیا حسین اپنی سالگرہ پر نامناسب لباس پہننے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ سونیا حسین کی دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ نے سفیدرنگ کالباس پہن رکھا ہے، ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ بھی چڑھ گیا اور انہوں نے اداکارہ کو ان کے جنم دن پر بھی نہ بخشا۔


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے قریبی دوستوں کیساتھ سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں ،ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے لباس پر تنقید شروع کردی ،ناقدین کا کہناتھا کہ سونیا حسین کو مسلم ریاست میں ایسا لباس نہیں پہننا چاہئے ۔

سونیا حسین شوبزانڈسٹری کی معروف ترین اداکارہ ہیں اورانہوں نے اپنے کام کی وجہ سے بہت نام کمایا ہے ۔

ناقدین نے سونیا حسین کو مشورے دیتے ہوئے کہاکہ 

یہ بھی پڑھیں: کبریٰ خان نے اپنی شا دی سے متعلق حقا ئق وا ضح کر دئیے