مستونگ؛ نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ 

Jan 28, 2024 | 21:14:PM
مستونگ؛ نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ 
کیپشن: دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ دستی بم حملہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے،زخمیوں میں غلام محی الدین اور عبدالعزیز شامی ہے،زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،پولیس ذرائع کا مزید کہناتھا کہ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی عبدالعزیز کو کوئٹہ منتقل کردیاگیا،ایس ایچ او سٹی پولیس عبدالفتاح کا کہناتھا کہ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر! پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے جھٹکے