آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر آگیا

Dec 28, 2025 | 15:19:PM
آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ثمرہ فاطمہ)آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر آ گیا، آلودگی کی شرح 383 ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری طرف برکی روڈ 900, کینٹ 635, چمن پارک 606 شرح ریکارڈ،گلبرگ ٹو 497, ڈی ایچ اے فیز فائیو 483 کی شرح ریکارڈ کی گئی۔

عسکری ٹین 481, ڈی ایچ اے فیز 6 میں شرح 355 ،ماڈل ٹاؤن اے بلاک 276, بیدیاں روڈ 253 ،اقبال ٹاؤن  میں آلودگی کی شرح 251 ریکارڈ ہوئی۔

مزید پڑھیں:ہونڈا موٹر سائیکل خریدنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری