ٹیکنو کی آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش، جانیے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟

Dec 28, 2025 | 08:28:AM
ٹیکنو کی آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش، جانیے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹیکنو نے قسط بازار کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کردیا ہے جو ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں منعقد ہو رہاہے۔

26 سے 28 دسمبر 2025 تک، وزیٹرز کو ٹیکنو کے جدید سمارٹ فونز کو قریب سے دیکھنےاور آسان قسطوں پر خریدنے کا موقع مل رہا ہے۔

ٹیکنو کی SPARK 40 سیریز نوجوان صارفین میں خاص شہرت حاصل کر رہی ہے اور یہ 3، 6، 9 اور 12 ماہ کی آسان قسطوں پر قسط بازار پر دستیاب ہے۔

مزید CAMON 40 سیریز کے اسمارٹ فونز بھی آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہیں، تاکہ صارفین اپنا پسندیدہ سمارٹ فون  با آسانی حاصل کرسکیں۔

آج ہی ایکسپو سینٹر کراچی، ہال نمبر 5 میں قسط بازار 2025 کا رخ کریں اور اپنا پسندیدہ ٹیکنو سمارٹ فون آسان قسطوں پر حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:برفباری، پھسلن کے باعث 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، خاتون ہلاک، 26 افراد زخمی