کورونا۔ کرسمس کے موقع پر 1200پروازیں منسوخ 

Dec 28, 2021 | 10:08:AM
 کورونا۔ کرسمس کے موقع پر 1200پروازیں منسوخ 
کیپشن:  کورونا۔ کرسمس کے موقع پر 1200پروازیں منسوخ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی وباکورونا کےباعث فضائی سفرکرنےوالےمسافروں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔

تفصیلات کے مطابق کوروناکے باعث آج دنیابھرمیں 2500 سےزیادہ پروازیں منسوخ ہوئیں،خبرایجنسی کےمطابق 1ہزارپروازیں امریکا میں منسوخ کی گئیں،کرسمس کےموقع پر6 ہزارسےزیادہ پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ امریکامیں کرسمس پر 1200 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

واضح رہے کرسمس کے موقع پر امریکہ کی  5ہزارسےزائد لیٹ ہوئیں،امریکامیں پروازوں کی منسوخی کی وجہ ملازمین کوقراردیاجارہاہےجہاں زیادہ ترملازمین بیماری کےباعث ڈیوٹی سےغیرحاضررہے۔

یہ بھی پڑھیں:    ہنگو: کمرے میں گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق