سٹائل آئیکون2020 ، ہیری سٹائل نے میدا ن ما ر لیا

Dec 28, 2020 | 19:13:PM
سٹائل آئیکون2020 ، ہیری سٹائل نے میدا ن ما ر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )اداکار وگلوکار ہیری اسٹائل  ووگ کے سرورق کی زینت بنے اپنے لباس کے باعث سالہا سال موضوع بحث رہے تاہم اب ہیری اسٹائل گوگل کی مشہور ترین سلیبرٹی آئیکون میں بڑی اور مشہور خواتین شخصیات کو بھی پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطا بق برطانوی ویب سائٹ کی جانب سے جاری فہرست میں اداکار وگلوکار ہیری اسٹائل کے سا تھ ٹاپ ٹین شخصیات میں میگھن مارکل، بلی ایلش اور کینڈل جیسی مشہور شخصیات بھی موجود ہیں۔تاہم ہیری اسٹائل رواں برس اپنے متنازع انداز کے باوجود گوگل کی اسٹائل آئیکون شخصیات میںسرفہرست جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔