پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Aug 28, 2025 | 13:24:PM
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
مکس آٹے کا 20 کلوکا تھیلا 350 روپے ، فائن آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 250 روپے اورسپر فائن آٹا 350 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
آٹاڈیلرز کے مطابق بیس کلو مکس آٹے کی قیمت 14 سو سے بڑھ کر 1750 روپے ہو گئی ہے جبکہ  سپر فائن آٹے کی قیمت 1450 سے بڑھ کر 1800 ہوگئی ہے،20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 250 روپے اضافے کے بعد 1850 روپے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی بچت پروگرام:انورٹر پنکھوں کیلئے صارفین سے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز
 ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمتیں بڑھنے کے باعث آٹا مہنگا ہوگیا ہے۔