ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز کی شامت آ گئی

Sep 27, 2023 | 12:16:PM
ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز کی شامت آ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک )پنجاب پولیس کےلاہور میں بہتر کارکردگی نہ دکھانے والے متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ کر دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او کاہنہ، کوٹ لکھپت کو چارج شیٹ کردیاگیا،ایس ایچ او نواب ٹاؤن، شادباغ،گرین ٹاؤن کو چارج شیٹ کر دیا گیا،اسی طرح ایس ایچ او سبزہ زار،مغلپورہ، گجر پورہ کو چارج شیٹ کر دیا گیا۔

ضرورپڑھیں :انجیکشن اسکینڈل میں ملوث ہرکردار کوگرفتارکیا جائیگا:محسن نقوی

پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ٹاؤن شپ، پرانی انارکلی اورایس ایچ اوہیئرکو  بھی چارج شیٹ کیا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او سمن آبادکو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے،سال سروس ضبط اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاریوں ،ٹارگٹ پورے نہ کرنے پر چارج شیٹ کیاگیا ۔