امّی سےڈنڈے پڑے ہوتے تو اس طرح بکواس نہ کرتے۔۔ماہرہ خان کا ٹرولنگ پر کرارا جواب

Sep 27, 2021 | 18:36:PM
ماہرہ خان ،کا ،ٹرولنگ،کرنے،والوں،کو جواب
کیپشن: ماہرہ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کے ٹرول کرنے پر اُسے کرارا جواب دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی ایک انسٹا گرام پوسٹ پر اُنہیں بالی وڈ میں کام کرنے پر ٹرول کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’آپ کو بھارت سے ابھی ڈنڈے نہیں پڑے۔  سوشل میڈیا پیجز پر ایک سکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے جو کہ ماہرہ کے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ہونے والی ٹرولنگ پر سخت ردِعمل کے بارے میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے۔۔وزیراعظم عمران خان

جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’آپ کو اپنی امّی سےڈنڈے پڑے ہوتے تو اس طرح کی بکواس نہ کرتے۔ماہرہ کے اس جواب پر سوشل میڈیا صارفین بھی اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔