گورنر خیبرپختونخواکاوزیراعظم کو خط ، گندم کی ترسیل پر پابندی ختم کرنے کی درخواست
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کرصوبے کے لیے گندم کی ترسیل پر پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کی درخواست کردی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کولکھے گئے خط میں کہاہے کہ گندم کی ترسیل میں پابندی خیبرپختونخوا کی غذائی سلامتی کو متاثر کر رہی ہیں.
یہ بھی پڑھیں:عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
گورنرکے پی کے نے خط میں مزیدکہاہے کہ یہ پابندیاں وفاقی تعاون کے آئینی اصولوں کے منافی ہیں۔