سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Oct 27, 2023 | 23:00:PM
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقا سے شکست بابراعظم کا اہم بیان آگیا