ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

Oct 27, 2023 | 15:35:PM
ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید )تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر  لاہور ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔
ریلوے ملازمین کاواشنگ لائن گیٹ پر اپ اینڈ ٹاؤن ٹریک پر احتجاج،ریلوے مزدوروں نے کراچی سے لاہور آنیوالی پاک بزنس ٹرین مین لائن پر روک لی،مظاہرین کی ریلوے انتظامیہ کے خلاف بھرپور نعرے بازی،ٹریک پر لیٹ گئے،ملازمین کاتنخواہوں کی ادائیگی کامطالبہ،مسافر پیدل ہی ریلوے سٹیشن کی طرف روانہ  ۔

یہ بھی پڑھیں:انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی