میرا سیٹھی کی اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ پر تشدد کے واقعے کی مذمت

Oct 27, 2022 | 21:04:PM
میرا سیٹھی کی اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ پر تشدد کے واقعے کی مذمت
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) میرا سیٹھی نے اپنی ٹوئیٹ میں ایکٹر فیروز خان کے اپنی بیوی الیزے پر تشدد کے واقعے پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ فیروز خان پر الزامات سنگین ہیں اور عوام کو ان الزامات کو سنجیدگی سے لینا چاہیئے ۔ ٹویٹ میں میرا سیٹھی نے کہا کہ میری الیزے کے والد سے ملاقات ہوئی جس میں انھوں نے کہا کہ فیروز نے جم میں اتنی باڈی بنائی کیا میری بیٹی کو مارنے کے لئے ۔ 
اس ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹر صارفین نے میرا سیٹھی کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سنگین عمل ہے جس کی پرزور مذمت کرنی چاہئیے ۔