سینئر صحافی فواد خورشید انتقال کرگئے

Oct 27, 2022 | 16:17:PM
سینئر صحافی فواد خورشید انتقال کرگئے
کیپشن: فواد خورشید
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سینئر صحافی اور اینکر فواد خورشید 44 سال کی عمر میں شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

 فواد خورشید صہافت کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام تھے۔فواد خورشید 20 سال کے قریب صحافت سے منسلک رہےانہوں نے کیمرے کے سامنے اور پیچھے دونوں جگہ بہت کام کیا ہے اور خبروں اور پروگرامنگ دونوں کاموں کے ماہر مانے جاتے تھے۔ پاکستان کے بڑے نیوز چینلز میں بطور ڈائریکٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر اوراینکر کام کر چکے ہیں۔