ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش اور ساؤتھ افریقہ کا میچ بارش کے بعد پھر شروع

Oct 27, 2022 | 10:04:AM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش اور ساؤتھ افریقہ کا میچ بارش کے بعد پھر شروع
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ای ایس پی این کرک انفو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث رُکنے کے بعد اب دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنالیے ہیں جب کہ 5.3 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اپنا دوسرا میچ آج زمبابوے کے خلاف کھیلے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج زمبابوے کے خلاف کھیلے گا۔ پرتھ میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔