چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس پرسماعت کل ہوگی

Nov 27, 2023 | 23:14:PM
چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس پرسماعت کل ہوگی
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس پرسماعت کل ہوگی،چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کیس پر سماعت کریگا۔

خالد محمود خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہوچکی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جواب جمع کرائیں گے ۔

 یہ بھی پڑھیں: سائفر کیس کی جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت، عمران خان کو عدالت پیش کیا جائیگایا نہیں؟اہم خبر آگئی