پاک آرمی کی جانب سے انسداد دہشت گردی کثیر الملکی مشترکہ مشق ’’فجر الشرق فائیو ‘‘کا انعقاد

Nov 27, 2023 | 18:08:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاک فوج کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی کثیر الملکی مشترکہ مشق ’’فجر الشرق فائیو ‘کا انعقاد۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق میں دوست ممالک کی سپیشل فورسز کے دستے شریک ہوئے، نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق کا انعقاد ہوا، مشق کا مقصد انسداد دہشت گرفی ڈومین میں ایک دوسرے کے تجربوں سے استفادہ حاصل کرنا تھا،دوست ممالک کے دستوں نے مشقوں میں بھر پور جوش و جذبہ سے حصہ لیا۔

یہ  بھی پڑھیں :جرگے کے حکم پر لڑکی کا قتل