سوئی ناردرن نے عیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )سوئی ناردرن گیس کمپنی نےعیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔
ترجمان کے مطابق عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:مذاکرات یا کچھ اور؟ٹرمپ کا اگلا قدم کیا ہوگا؟
سوئی ناردرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے اور تیسرےدن صبح 6 بجے تا رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائےگی۔