اسلام آباد میں تیز آندھی اورطوفان سے معمولات زندگی بری طرح متاثر
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسلام آباد میں تیز آندھی اورطوفان سے معمولات زندگی برُی طرح متاثر ہوئے ہیں، کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔
تیز ہواوں کے باعث درخت گاڑی کے اوپر جاگرا،درخت گرنے سے گاڑی تباہ ہو گئی، شدید آندھی کے دوران نیشنل پریس کلب میں لگا بل بورڈ گر گیا۔
اسلام آباد میں تیز آندھی طوفان سے ٹریفک سگنلز بھی ٹوٹ گئے،ٹریفک سنگلز تیز آندھی طوفان سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:ذوالحج کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے