یوم تکبیر :سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی

May 27, 2024 | 22:34:PM
یوم تکبیر :سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) وفاقی حکومت کی جانب سے 28 مئی یوم تکبیر  پر  عام تعطیل کے اعلان کے بعد سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ2024.2025 کی تیاریوں  کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی کل کی چھٹی منسوخ کردی گئی ہے،افسران اور ملازمین کی بجٹ تیاریاں مکمل کرنے تک چھٹیاں منسوخ کردی گئی  ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردئیے