اداکارہ صبا قمر کا اپنی آنے والی فلم ”کملی“کے گانے پر ڈانس، ویڈیووائرل 

May 27, 2022 | 23:41:PM
اداکارہ صبا قمر، پاکستان شوبز انڈسٹری، خوبصورت اداکارائوں
کیپشن: اداکارہ صبا قمر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراﺅں میں ہوتا ہے،صبا قمر فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔
اداکارہ صبا قمر سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتی ہیں، اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، صبا قمر کی ایک اور نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی آنے والی فلم ”کملی“کے گانے پر ڈانس کر رہی ہے، اداکارہ کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،اداکارہ کی ڈانس ویڈیو کو ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :عمران خان سے کیوں متنفر ہوئی ؟ اداکارہ عفت عمر نے بڑی وجہ بتا دی