تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

May 27, 2022 | 18:11:PM
  تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: تعلیمی اداروں میں چھٹیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے 31جولائی تک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:تیزہوائیں اور بارش۔محکمہ موسمیات خوشخبری سنا دی

نوٹیفکیشن کے مطابق  تعلیمی ادارے یکم اگست کوکھلیں گے اور نیا سیشن بھی یکم اگست سےشروع ہوگا۔ اداروں کے سربراہان کو گرمیوں کی چھٹیوں میں داخلہ جات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فواد چودھری، شاہ محمود اور شیریں مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے