ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )ایرانی پاسداران انقلاب نے انوکھے انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یوپیپلز آف پاکستان لکھ دیا،پاکستان کے شکریے کے ساتھ میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔
ایران کےشہرقم پربمباری کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:’’پاکستان اکیلا لڑ رہا ہے‘‘ امریکہ میں بڑا اعتراف کر لیا گیا
ہلال احمر ایران کا کہنا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،ملبے تلے دبے افراد تک پنہچنے کی کوشش کررہے ہیں