پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب

Mar 27, 2024 | 11:29:AM
پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا,پرویزالہٰی چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہوگئے تھے جس سے ان کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے۔ 
 یہ بھی پڑھیں:   8 فروری انتخابات کے نتائج مسترد،بڑی جماعت کا  ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان