میرپور: گھریلو ناچاقی پر  بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل 

Mar 27, 2024 | 09:59:AM
 میرپورآزادکشمیر میں بھمبر کے نواحی علاقے چہلہ میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے  شوہر کو  قتل کردیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد بشیر)   میرپورآزادکشمیر میں بھمبر کے نواحی علاقے چہلہ میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے  شوہر کو  قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق بیوی نے ممتاز حسین کو ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کیا، تشدد میں دیگر سسرالی بھی ملوث ہیں۔ پولیس نے بیوی شبانہ ممتاز کو گرفتار کر کے تفتیش کا عمل شروع کردیا۔

مزید پڑھیں:  مریدکے: کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال پہنچا دی۔ مقتول گورسیاں کا رہائشی تھا چہلہ آباد میں سسرال کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا۔