کیا دوا کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Mar 27, 2023 | 11:57:AM
کیا دوا کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کیا کوئی شخص روزہ توڑ کر دوا کھا سکتا ہے؟

اگر کوئی ایسا مریض ہو کہ دوا نہ کھائے تو اس کی جان کو خطرہ ہو تو وہ ایسی حالت میں روزہ توڑ کر دوا کھا سکتا ہے۔ یہ اجازت صرف زندگی بچانے کی صورت میں ہے اور مریض پر بعد میں روزے کی قضا لازم ہو گی۔