آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملہ، جہاز کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ہرمز میں بحری جہاز ایک بار پھر حملے کی زد میں آ کر پھنس گیا۔
ہرمز اور ایران کے درمیان ایک بار پھر محدود جنگ ہو رہی ہے۔ اس جنگ کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت ایک بار پھر روکی تو بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گئے ہیں۔ نیوز ایجنسی روؤٹرز نے بتایا ہے کہ امن معاہدے کے بعد امریکہ ک اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے میں یہ بدترین اضافہ سامنے آیا ہے۔
ہفتے کے روز آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کے ایک پراجیکٹائل سے ٹکرانے کی اطلاع ملی ہے۔ اس حملے میں بحری جہاز کو نقصان پہنچا ہے اور اس وقت وہ آبنائے ہرمز میں ہی کھڑا ہے۔
یہ معلوم نہیں ہوا کہ بحری جہاز کو لگنے والا پروجیکٹال کس نے بھیجا تھا۔
برطانیہ کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کہا کہ، جب کہ امریکہ اور ایران نے اپنے عبوری امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آج ایران اور امریکہ دونوں نے بدترین کشیدگی کے دوران ایک دوسرے پر حملے شروع کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ایران پر فضائی حملے، ڈرون اسٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا