چیف الیکشن کمشنر کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا گیا
کیپشن: چیف الیکشن کمشنر ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)چیف الیکشن کمشنر کو سپریم کورٹ فیصلے بارے آگاہ کردیا گیا۔
ذرائع ای سی پی کے مطابق چیف الیکشن کمیشن نے لیگل ٹیم و آئینی ماہرین کو شاباش دی اور سراہا۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کئے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں لیگل ٹیم فیصلے بارے بریفنگ دے گی۔
یہ بھی پڑھیں:مخصوص نشستیں فیصلہ؛کس جماعت کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں