قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس کمزور تھا،سینیٹر فیصل واوڈا

Jun 27, 2025 | 19:47:PM
قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس کمزور تھا،سینیٹر فیصل واوڈا
کیپشن: فیصل واوڈا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر عدالتی فیصلے پر سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہے کہ قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس کمزور تھا،یہ فیصلہ سرپرائز نہیں تھا۔

سینیٹر فیصل واوڈا کاکہناتھا کہ احتجاج والی کہانی ختم ہو چکی  ہے اب پروگریسو پاکستان کی بات ہوگی،اب پاکستان میں پروگریسو سیاست ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بنچ کا فیصلہ، تحریک انصاف کا ردعمل بھی آ گیا