اسپیشل اولمپکس: پاکستانی دستے نے 9 گولڈ میڈل جیت لیے

Jun 27, 2023 | 13:17:PM
  سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی دستے نے کامیابی سمیٹی اور پاکستان کا نام روشن کر دیا۔  پاکستانی دستے نے اسپیشل اولمپکس میں کل 9 گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا فاران یامین)  سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی دستے نے کامیابی سمیٹی اور پاکستان کا نام روشن کر دیا۔  پاکستانی دستے نے اسپیشل اولمپکس میں کل 9 گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں۔

پاکستان نے سائیکلنگ کے ایونٹ میں 4 گولڈ میڈل 4 سلور اور دو براؤن میڈل اپنے نام کیے۔

مزید پڑھیں:  برلن اوپن: جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نےٹائٹل جیت لیا

عثمان قمر، سفیر عابد، زینب علی رضا، آمنہ ارشد نے گولڈ میڈل اپنے نام کیے جبکہ بڈ منٹن مقابلوں میں ناہین خان اور فائزہ ناصر نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔