امریکی اور صہیونی ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا:ایرانی رہبر اعلیٰ

Jul 27, 2026 | 08:19:AM
امریکی اور صہیونی ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا:ایرانی رہبر اعلیٰ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران کے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کے سوا اب کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں لبنان پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا غیرمشروط خاتمہ بنیادی شرط ہونا چاہیے۔

مجتبیٰ خامنہ ای کے مطابق حزب اللہ کی جدوجہد آزاد اقوامِ عالم کے لیے ایک متاثر کن پیغام بن چکی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ایران مظلوم مگر طاقتور حزب اللہ کے مجاہدین کے دفاع کو اپنا اسٹریٹجک فریضہ سمجھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی صدر نے امریکا کے اسلحے اور گولہ بارود کی قلت سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا