شاہ رخ خان پر قاتلانہ حملہ، بڑی خبر آگئی

Jul 27, 2022 | 15:58:PM
شاہ رخ خان ،قاتلانہ حملہ، بڑی خبر
کیپشن: بریکنگ نیوز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں کیمسٹ امیش کولہے قتل کے ملزم شاہ رخ پٹھان پر آرتھر روڈ جیل میں کچھ قیدیوں نے حملہ کردیا۔ 

ان قیدیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پولیس این آئی اے نے معاملے میں 7 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ وہ عدالتی حراست میں ہیں۔  موجودہ وقت میں سبھی ملزم  ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں بند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان جو بھی پالیسی دیں گے اس پر عمل ہوگا:پرویز الہٰی