سندھ سرکار کی19 گریڈ کے بیس افسروں کی اگلے گریڈ میں ترقی،20 گریڈ والے افسروں کوسیکر ٹری تعینا ت کر دیا گیا

Jan 27, 2021 | 18:05:PM
سندھ سرکار کی19 گریڈ کے بیس افسروں کی اگلے گریڈ میں ترقی،20 گریڈ والے افسروں کوسیکر ٹری تعینا ت کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کااجلاس ، گریڈ 19 سے 20 اور 20 سے 21 میں افسروں کو پروموٹ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق سید مرا د علی شا ہ کی زیر صدا رت اجلاس میں مختلف محکموں کی 40 سے زائد پروموشنز ،سندھ سرکار نے 19 گریڈ کے بیس افسروں کو اگلے گریڈ میں ترقیاں دینے کی منظوری دے دی۔20 گریڈ حاصل کرنے والے افسروں کوسیکر ٹری کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔تر قی پا نے وا لوں میں فیصل احمد ،عقیلی ریحان، اقبال بلوچ، شاہد عبدالسلام تھیم ،بچل راہپوٹو علی احمد بلوچ ،سید اعجاز علی شاہ اور دیگر شامل ہیں۔محکمہ آبپاشی ،زراعت محنت و افرادی قوت کے افسران کو بھی ترقیاں مل گئی ہیں۔