لالی وڈ فلم ’بھیڑیا‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس، کب ریلیز ہو گی؟

Feb 27, 2024 | 17:56:PM
لالی وڈ فلم ’بھیڑیا‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس، کب ریلیز ہو گی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم بھیڑیا پاس کر دی۔

پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس ہونے والی لالی وڈ فلم ’بھیڑیا‘ کو 16 مارچ کو سینماؤں کو زینت بنایا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ سدرہ نور ، شہریار چیمہ، شفقت چیمہ، شہزاد بلا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون اے ایس پی کی جرت و بہادری، علی ظفر نے بھی پیغام جاری کر دیا

فلم کو توفیق گیلانی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور فلم کی کہانی سیریل کلر پر ہے، فلم کو پچھلے سال ریلیز ہونا تھا لیکن فلم کی ریلیز روک لی گئی تھی۔