پی ایس ایل 8: آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے

Feb 27, 2023 | 16:12:PM
پی ایس ایل 8: آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 8 میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 40 رنز سے ہرا دیا تھا۔