’ کسی کو مت روکیں سب کو جانے دیں‘جسٹس قاضی فائز عیسٰی  پیدل سپریم کورٹ  پہنچ گئے

Feb 27, 2023 | 10:13:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی  پیدل سپریم کورٹ  پہنچ گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ گئے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عام عوام کو روکنے پر برہم،  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کسی کو مت روکیں سب کو جانے دیں۔ویڈیو دیکھیں