قرضہ لیکربل بھرا،سوچتاہوں خودکشی کرلوں یا بچوں کو ماردوں? شہری کی باتیں سن کر اینکربھی آبدیدہ

Aug 27, 2023 | 23:00:PM
قرضہ لیکربل بھرا،سوچتاہوں خودکشی کرلوں یا بچوں کو ماردوں? شہری کی باتیں سن کر اینکربھی آبدیدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قرضہ لیکربل بھرا،سوچتاہوں خودکشی کرلوں یا بچوں کو ماردوں? شہریوں کی باتیں سن کر اینکربھی آبدیدہ ہو گئے۔

 قرضہ لیکربل بھرا، بچوں کو سکول سے ہٹا لیا، سوچتاہوں خودکشی کرلوں یا بچوں کو ماردوں?  کام دھندا ہے نہیں، گھر میں آٹا تک نہیں، شہریوں کی باتیں سن کر اینکربھی رو پڑا۔