لاہور کے شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

Aug 27, 2023 | 16:21:PM
 لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق آگ شاپنگ پلازہ کی چھت پر واقع ریسٹورنٹ میں لگی جس سے وہاں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ 

مزید پڑھیں:  وزارت قومی صحت میں اندھیر نگری ، حساس عہدوں پر جونیئر ڈاکٹرز تعینات

فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا جس نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات گیس سلنڈر کی لیکج بتائی گئی ہے۔