درہ آدم خیل: کوئلے کی کان میں دھماکہ، دو مزدور جاں بحق

Aug 27, 2023 | 10:03:AM
درہ آدم خیل کے علاقے اخور وال کوئلے کے کان میں کام کے دوران گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو مزدور اپنی جان کی بازی ہار گئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی)درہ آدم خیل کے علاقے اخور وال کوئلے کے کان میں کام کے دوران گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو مزدور اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

لیبر یونین کے مطابق  دونوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیئے گئے۔

آخوروال درہ ادم خیل ضلع خیبر میں الیاس کول مائن کمپنی مائن زہریلی گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا۔

جس کے  نتیجے میں شانگلہ چیچلو یوسی رانیال تحصیل کانا سے تعلق رکھنے والے 2 کول مائن ورکرز کزن میں جاں بحق ہوئے۔میتیں ابائی گاوں راوانہ کردی گئیں۔

مزید پڑھیں:ایران میں بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق ،8 زخمی