حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

Aug 27, 2021 | 13:10:PM
حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی معروف گیت پرنئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔

تفصیلات کے مطابق  حریم شاہ اپنی مبینہ شادی کے بعد اب ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں اور یہ ویڈیو بھی وہیں سے سامنے آئی ہے۔ حریم شاہ کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں وہ معروف گیت’بسم اللہ کراں‘ پر رقص کر رہی ہوتی ہیں۔ 

 حریم شاہ اس ویڈیو میں کسی ایسے کمرے میں موجود ہوتی ہیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا ہوتا ہے۔ کمرے میں ترکی اور پاکستان کے پرچموں کے ساتھ دو دیگر جھنڈے بھی پس منظر میں موجود ہوتے ہیں۔ ایک طرف ایک کرسی پڑی ہوتی ہے اور سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ رکھا ہوتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:    دنیا کو افغانستان میں امن کیلئے طالبان حکومت کی مدد کرنی چاہیے،وزیر اعظم