اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا 

Apr 27, 2026 | 09:43:AM
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے  اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کے مطالبات کے تناظر میں بھی پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:کرکٹ بورڈ  میں بڑ ی تبدیلیاں، عبوری سیٹ اپ تیار

واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 10.5 فیصد ہے۔