اسحاق ڈار کی کوسٹاریکا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد) نیویارک میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی کوسٹاریکا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات،دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی کوسٹاریکا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، دونوں وزرائے خارجہ نےدوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا اور پاکستان اور کوسٹاریکا کا کثیرالجہتی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت:’’I LOVE MUHAMMAD‘‘کہنے پر 20مسلمانوں پر مقدمہ،متعدد شہروں میں مظاہرے