کپتان قومی کبڈی ٹیم شفیق چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں

Sep 26, 2025 | 22:38:PM
کپتان قومی کبڈی ٹیم شفیق چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)کپتان قومی کبڈی ٹیم شفیق چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شفیق چشتی کی والدہ مختصر علالت کے بعد پی آئی سی لاہور میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ   آج صبح ساڑھے دس بجے شفیق چشتی کے آبائی گاؤں 87 ایل ساہیوال میں ادا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان پر عائد جرمانہ کون ادا کرے گا؟نام سامنے آ گیا