نیتن یاہو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، مسلم رہنماؤں کا بائیکاٹ، ہال سے چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دنیا نے ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل نیتن یاہو کو ٹھکرادیا،اقوام عالم نے قاتل اسرائیلی وزیراعظم کا بائیکاٹ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرنے کیلئے آئے تو مسلم رہنما اجلاس کا بائیکاٹ چلے گئے،جس سے جنرل اسمبلی کا ہال خالی رہ گیا۔
قاتل اسرائیلی وزیراعظم نے ہال کی خالی کرسیوں سے خطاب کیا۔
نتین یاہو کے خطاب سے پہلے واک آؤٹ پرسپیکر بار بار کہتا رہا۔آرڈر ۔آرڈر۔سیٹوں پر بیٹھ جائیں ۔لیکن مسلم رہنما اور ان کے نمائندے ہال میں نہ بیٹھےسب نے نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کیا۔ نیتن یاہو خالی ہال دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سوریا کمار یادیو کا جواب مسترد، آئی سی سی نے بھارتی کپتان کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا