اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے

Sep 26, 2022 | 20:58:PM
وزیراعظم شہباز شریف، طیارہ اسلام آباد نور خان ایئر بیس، لینڈ کر گیا
کیپشن: اسحاق ڈار اور شہباز شریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اسحاق ڈار بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا طیارہ اسلام آباد نور خان ایئر بیس پر لینڈ کر گیا،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں، سابق وزیرخزانہ 5 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعدپاکستان پہنچے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کل وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔