پی سی بی کی فیصل آبادکے ٹاپ باﺅلر کیساتھ ناانصافی، اہم ایونٹ سے باہر کردیا

Sep 26, 2022 | 19:52:PM
پاکستان کرکٹ بورڈ، فیصل آباد، ٹاپ بائولر، ناانصافی، اہم ایونٹ، باہر،
کیپشن: اسد رضا اور دیگر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی فیصل آباد کے ٹاپ باﺅلرکیساتھ ناانصافی،اہم ترین ایونٹ سے باہر کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصل آباد کے ٹاپ باﺅلر کے ساتھ نا انصافی کردی،پی سی بی کے زیر اہتمام ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشن ٹی ٹوننٹی کپ میں ٹاپ 5 اور ریجن سے ٹاپ باو¿لر کو قائد اعظم ٹرافی سے باہر کردیا،کھلاڑی پی سی بی کے اس رویہ سے نا خوش ہیں۔
فیصل آباد کے کھلاڑیوں کا شکوہ ہے کہ پی سی بی ہمیشہ فیصل آباد کو نظر انداز کرتا ہے ، اگر کھلاڑیوں کو چانس ملے گا تو وہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے ،اسد رضا کو بہترین باولر ہونے کے باوجودسب سے بڑی لیگ میں شامل نہیں کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہو گی