لاہور سموگ کی لیپٹ میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر پہنچ گیا

Oct 26, 2025 | 23:52:PM
لاہور سموگ کی لیپٹ میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر پہنچ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور فضائی آلودگی کے عالمی انڈیکس میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے .

حکام کی جانب سے آلودگی پھیلانے والوں کو سزا دینے کے اعلان کے باوجود لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ایئر کوالٹی انڈیکس 388 تک پہنچ گیا جو ایک خطرناک حد سمجھی جاتی ہے۔ 

یہ بھی پرھیں :سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی