نامور موسیقار وطبلہ نواز الطاف حسین طافو کوبچھڑےایک برس بیت گیا

 14 ساز بجانےمیں خصوصی مہارت رکھتے تھے، لگ بھگ 60 سال تک فلم انڈسڑی پر راج کیا

Oct 26, 2025 | 15:27:PM
 نامور موسیقار وطبلہ نواز الطاف حسین طافو کوبچھڑےایک برس بیت گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار اورطبلہ نواز الطاف حسین عرف طافو خان کو رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا۔
استاد طافو طبلے کے علاوہ بھی موسیقی کے 14 ساز بجانےمیں خصوصی مہارت رکھتے تھے،انہوں نے اپنی موسیقی کے ذریعے لگ بھگ 60 سال تک پاکستان کی فلم انڈسڑی پر راج کیا۔

یہ بھی پڑھیں:قرآن کی تلاوت اور دعاؤں نے کینسر سے نجات دلادی، ونیزہ احمد کا انکشاف
یہ بے مثل موسیقار26اکتوبر2024 کوراہی ملک عدم ہوگئے تھے۔