روس کانئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک کا تجربہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)روس نے نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک کا تجربہ کرلیا۔
روسی چیف آف جنرل اسٹاف کے مطابق میزائل نے 14 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیااور 15گھنٹے فضا میں رہا۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کاکہناہے کہ میزائلوں کی تعیناتی سے قبل آخری مرحلے پر کام شروع ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:گوگل کروم استعمال کرنے والے خبردار ، نیا سیکیورٹی الرٹ متعارف
روسی ذرائع کے مطابق بوریویسٹنک کروز میزائل کو نیٹو نے سکائی فال کا لقب دیا ہے۔